اسے سمجھانا نہیں آتا
مجھے سمجھنا نہیں آتا
اسے روٹھنے کی عادت ہے
مجھے منانا نہیں آتا
وہ بہاروں کا موسم
میں خزاں کی ہوا
اے عشق تو پاگل ہے
تجھے عاشق ڈھونڈ نا نہیں آتا
تیری نگاہوں سے شروع ہوتی ھے محبت کی داستان
اُٹھتی ھے جب میرے چہرے کو انجمن آرائی کرتی ھے .💕💕💕
*فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے"💔🙂*
"_اگر تم مجھے میرے بد ترین حالات میں نہیں سنبھال سکتے تو تمہیں اس بات کا یقین ہونا چاہیے کہ تم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مستحق نہیں ہو_"🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain