Damadam.pk
chinki15's posts | Damadam

chinki15's posts:

chinki15
 

MUJHY GUSSA ITNA NHI AATA BUT LOG KH KH K GUSSA KRWA DETY HAIN...

chinki15
 

لفظوں کی ہیر پھیر کا مطلب پتا ہے کسی کو؟

chinki15
 

ہر چیز مانگنے سے نہیں ملتی کچھ چیزیں چھیننا پڑتی ہیں جیسے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
یاد نہیں آرہا کل بتاؤں گی سوچ کے

chinki15
 

تمھاری تلخ باتوں کو احتراماً میں نے
اکثر ہنسی میں ڈالا ہے

chinki15
 

اپنی زندگی میں لوگوں کو اتنی اہمیت نا دو
نہیں تو وہ سر پہ چڑھ جاتے ہیں

chinki15
 

مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
مگر یہ بھی جانئے مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ اور پیری باتیں صرف آپکے لیے
ہم اس لہجے میں ہر کسی سے بات نہیں کرتے

chinki15
 

مانا کہ اخبار ہوں میری کوئی اوقات نہیں
لیکن شہر میں آگ لگانے کیلئے کافی ہوں
(💖💖💖-💖💖💖)

Life Advice image
c  : Good morning Asslam o alikum! (💖💖💖-💖💖💖) - 
chinki15
 

ALLAH HAFEZ

chinki15
 

Kuch log hoty hain jo mar khany k mustahiq hoty hain jesy k ap log 💃😜

chinki15
 

how to get a blue star mujhy red star nhi blue cahiye kia Doremi ap btta skti hain?

chinki15
 

logo ki susral sy eidi aa rhi hai 🙊🙊or humy apny susral ka hi nhi ptta😧😧

chinki15
 

ok g phir ptta nhi kb milain tb tk duaon mai yaad rkhna😇😇 ho sky to eidi bhi tayar rkhna 😜😜😅😅

chinki15
 

ok damadam walo phir EID py mily gy tb tk k liye ALLAH HAFEZ TAKE CARE KHUSH RHO

(🔨🔨🔨-🔨🔨🔨)
c  : (🔨🔨🔨-🔨🔨🔨) - 
Islamic Quotes image
c  : (💖💖💖-💖💖💖) - 
chinki15
 

Damadam waloo zinda ho koi meri bhi sun ly👂👂👂 is damadam ko chor kr jany ka dil bhi krta💃💃 hai or nhi bhi 🙍🙍ye kesi kashmkhsh hai 😧😧

chinki15
 

انسان کو اتنا دکھ دو جتنا وہ برداشت کر سکے
تا کہ پھر واپس جب ملے تو تم بھی برداشت کر سکو

chinki15
 

کافر تو ترستا ہے تہواروں کو
اے مسلمان تو خوش نصیب ہے جو ہر ہفتے عید مناتا ہے
جمعہ مبارک
(💖💖💖-💖💖💖)

chinki15
 

عاقل ہمیشہ بولنے سے پہلے سوچتا ہے
اور جاہل ہمیشہ بولنے کے بعد
Mera shumar aj kl jahiloo mai ho rha hai or apka?shii shii btana...
(good morning)
(💖💖💖-💖💖💖)