کسی بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا کسی بشر کا جو راز پاؤ یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کریدیں تمہیں منائیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کردو تو چپ ہی رہنا جواز یہ ہے دلیل یہ ہے تمھاری ساری حماقتوں تمھاری ساری خباثتوں کو وہ جانتا ہے وہ دیکھتا ہے مگر وہ چپ ہے اگر وہ چپ ہے تو میری کہ چپ ہی رہنا
jb ALLAH apko kinary p la kr khra kr dye to ALLAH pr kamil yaqeen rakhain q k do hi kaam ho skty hain ya ALLAH tumhara hath thaam ly ga ya phir tumhy urna sikha dye ga