میں چاہتا ہوں تم ہزاروں سال جیو
تاکہ تم میری محبت کے قصے سنایا کرو کہ تھا کوئی شخص جو تم سے بے پناہ محبت کرتا تھا۔ جاناں۔ ✨۔
In-Sha-Allah you will back with success ✨💝
جِن کو آپ رَوک رَہے ہیں، جِن کو آپ کھونے سے ڈَرتے ہیں،
اُن کو ایک بار کھو کر تو دیکھیں…
کیا پَتا اُن کو دوبارہ پانے کی تَمنّا ہی نہ رہے۔۔
بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں۔
کوئی حاصل پر رو رہا ہے ، اور کوئی لاحاصل پر ۔۔!۔
جو میری زیست کو آیا تھا لگانے پیوند🌸۔
وہ میری ذات کے دھاگوں میں الجھ بیٹھا ہے✨۔
اگر تم ساری دنیا کھو بھی دو اور تم اللہ کے ساتھ ہو تو تم نے کچھ بھی نہیں کھویا۔ اور اگر تم ساری دنیا جیت لو مگر اللہ سے دور ہو تو تم نے ہر چیز کھو دی۔ ♥️۔
دل ِ خراب پہ گر مجھ کو اختیار ملے🖤۔
اِسے مَیں پھر سے تری چاہ میں خراب کروں🥀۔
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے❤️🩹۔
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا🤌🍂۔
مدتیں ہو گئی ہیں ۔۔۔ چپ رہتے
کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے_🌝🤍۔
اور جو بھی تکلیف تمہیں پہنچے اس پر صبر کرو یقیناً یہ ہمت کے کاموں میں سے ہے۔❤🩹۔
-کچھ مجبوریاں آپ کو اُن سے بھی دور کر دیتی ہیں جن کو آپ زندگی کہتے ہیں🍂۔
انسان کو اپنی موجودگی وہیں اچھی لگتی ہے، جہاں اس کی قدر اور احساس ہو ۔۔۔۔🌻🩵۔
الفاظ ہمارے رویے کے محتاج ہوتے ہیں۔ سخت لہجے میں کی گئی اچھی بات بھی بے اثر ہو جاتی ہے جبکہ اچھے اور نرم لہجے میں کی گئی گفتگو مخاطب کو متاثر کرتی ہے اور بہتر نتائج دیتی ہے۔
Hi 2
اور خوبصورت تفصیلات میں سب سے آگے ہمیشہ "گلاب" ہوتا ہے۔💛۔
ہمارا مسیحا صرف ایک شخص ہوتا ہے، اور وہ ہوتے ہیں ہم خُود۔
اِنسان کو سب سے زیادہ ضرورت اپنی نظروں میں معتبر رہنے کی ہوتی ہے_ 🌼۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain