Damadam.pk
chintumeea's posts | Damadam

chintumeea's posts:

chintumeea
 

Hum apna muqabla kisi sy nhi krty
Alhamdulillah jesy b hye achy hye

chintumeea
 

لوگوں سے کیا گلا ہم تو خود کو بھی زہر لگتے ہیں

chintumeea
 

زایا نا کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لۓ
خاموش رہ کے دیکھ تمہیں سمجھتا کون ہے

chintumeea
 

شدت سے کوئی یاد کرتا ہو گا
مدت سے یہی وہم ہے

chintumeea
 

میں بذات خود اداسی ہوں مجھے کوئی کیا خوش رکھے گا

chintumeea
 

عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں میں
ممکن ہے مجھے ڈھونڈا کریں گے آپ

chintumeea
 

توں کرتا ہو گا لفظوں سے متاثر
مگر میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں

chintumeea
 

جھوٹی تسلی رہنے دو
دل درد سہنے کا آدھی ہے
دھیرے دھیرے ہی سہی
سنبھل ہی جاے گا

chintumeea
 

نیند کیا آۓ گی فراز
موت آئی تو سو لیں گے

chintumeea
 

اب وہ یاد بھی آئیں تو چپ رہتے ہیں
ک آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی

chintumeea
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی
میری دھڑکنوں کا فریب تھا
ہنسنا سکھا کے مجھے وہ
میری روح تک کو رلا گیا

chintumeea
 

ہاں ٹھیک ہے فرشتہ نکالے گا سب کی جان
لیکن جو تیری محبت میں مر گئے وہ

chintumeea
 

میں خود بھی تو ہوں اپنے پچھے پڑا ہوا
میرا شمار بھی میرے دشمنوں میں ہے

chintumeea
 

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائ والی
تم تو کہتے تھے برا وقت جلدی گزر جاتا ہے

chintumeea
 

Us ny bry grur se bola tum jesy boht milye gy
Hum ny muskura k kha hum jesi hi ki tlach q hy

chintumeea
 

Bad meri ankho k mera dil b nikala is ny
Usy shak tha k wo mujy ab b nzr ata,hy

chintumeea
 

HAPPY BROTHERS DAY
ALLAH UN KO HUMESHA KHUSH RAKHY AMEEN SUM AMEEN

chintumeea
 

کسی نے کہا آپ بہت اچھے ہیں
ہم نے کہا یہی تو برائی ہے

chintumeea
 

کوشش اتنی ہے کے اب کوئی روٹھے نا ہم سے
نظر انداز کرنے والوں کو ہم بھی نظر اٹھا کے نہیں دیکھتے

chintumeea
 

Us ny chaha tha lAfzo ki had tk boht
Us k agy wo majbor tha boht