انداز یہ بھی ہوتا ہے چاہت جتانے کا
تم چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ڈانٹا کرو مجھے😍😍😍
رنگوں میں اتنے رنگ کہاں
جتنے رنگ لوگ بدلتے ہیں
صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی
ہر طرف ہورہی ہے تجھ پہ شاعری
اے دسمبر ذرا بتا تیری خاصیت کیا
تیری بے رخی کے صدقے تیری سنگدلی پے قربان
میرا دل دکھانے والے تجھے کون سی دعا دوں
یہ فطرت ہے ہم انسانوں کی محبت نہ ملے
تو صبر نہیں کر پاتے مل جائے تو قدر نہیں کر پاتے
جو آپ کو پسند ہو اسے ڈیٹ پر لے جانا سنت نہیں ہے
بلکہ اس سے نکاح کرنا سنت ہے
وہ میری محبت نہیں میری چاہت ہے
اور چاہت چاہ کر بھی بھلائی نہیں جاتی
کچھ یوں،
کہ اک شخص سے محبت ہو گئ مجھ کو،
پھر یوں ہوا اس کی عادت سی ہو گئ مجھ کو،
پھریوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر،
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیاں ہمارے،
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے،
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا زندگی میں تاک راتیں آ گئیں،
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو،
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی،
پھر یوں ہوا زندہ رہ رہ کہ مرنا پڑ گیا مجھ کو.
مجھے پتہ ہے وہ لا حاصل ہے مگر
پھر بھی مجھے اس سے ہی محبت ہے
میلاد مناؤ لیکن جن کا میلاد منا رہے ہو ان کو بھی مناؤ وہ جھنڈیاں لگانے سے نہیں مانیں گے وہ جلوس نکالنے سے نہیں مانیں گے وہ بازار سجانے سے بھی نہیں مانیں گے وہ تب مانیں گے جب تم اپنی زندگی ان کی اطاعت کے مطابق گزارو گے
HAM TERY BIN AB REH NAHI SAKTY TERY BINA KYA WAJOOD MERA TUJH SY JUDA GAR HO JAYN GY TO KHUD SY HI HO JAYNGY JUDA KUKI TUM HI HO AB TUM HI HO ZINDAGI AB TUM HI HO CHAIN BHI MERA DARD BHIMERI AASHQI AB TUM HI HO
Mai naraz nai hun bs dil khamosh hogya,, bht sanata sa phel gaya hai andar tak,, na gussa karne ka dil hai na shikwe ki tamanna na hi kisi chez ki zid or na hi koi shikayat💔
Hum sadgi me jhuk kia gay,, tum ne gira hoa hi samjha
AwaZ do Humko Hum kho gay😒
Kab Neend Se jagy Kb SogaY,,
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی. عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain