آپ کے جنم دن کے مہینے کے حساب سے آپ کی شادی کس سے ہوگی...؟؟🤔👸🤴 Jan : crush sy😎 Feb :teacher sy 😌 Mar : love sy 😛 April : janu sy😋 May : just Frind say👨 Jun : ami k pasnd k larky/lrki sy 👫 July : Doctor sy 😍 August : phoopo k ghr🤭 Sep : teacher k son/daughter sy 😇 Oct : khala K Son/Daughter sy 😁 Nov : kisi ajnabi sy😆 Dec : khala ki beti/ ya beta😊 Just for fun 😍😂😂
لاک ڈاؤں کہ بعد گھر بیٹھ کر میں نے رسرچ کیں ہیں کے تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں، ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں، دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے، ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں، کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں، گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں، پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے، مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے، ایک کلو مٹروں میں سے 80 دانے نکلتے ہیں...ابھی مزید تحقیق جاریں ہے شکریہ....😜😜😜
جو نہ مل سکے وہی بے وفا، یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ، وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو کسی نظر سے عطا ہوئی ، وہی روشنی ہے خیال میں وہ نہ آ سکے رہوں منتظر ، یہ خلش کہاں تھی وصال میں میری جستجو کو خبر نہیں ، نہ وہ دن رہے ،نہ وہ رات ہے کرے پیار لب پہ گِلہ نہ ہو ، یہ کِسی کِسی کا نصیب ہے یہ کرم ہے اُس کا جفا نہیں ، وہ جُدا بھی رہ کے قریب ہے وہی آنکھ ہے میرے روبرو ، اُسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے میرا نام تک جو نہ لے سکا، جو مجھے قرار نہ دے سکا جِسے اختیار تو تھا مگر، مجھے اپنا پیار نہ دے سکا