❤️💚💚اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹 وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚💚❤️🌹اللہ نے جو دوسروں کو عطا کیا ہے، وہ آپ کو بھی مل جائے گا بس اس کے لیے دعا کریں حسد نہیں۔اللہ سے اس کا فضل مانگیں۔آپ کی جدوجہد، تکلیف، امید، دلوں کے حال سے اللہ خوب واقف ہیں۔ وہ آپ کو اس سے زیادہ عطاء کرے گا جتنا آپ طلب کرتے رہیں ہیں۔🌹* #GOOD MORNING Assalam alyaikum
زندگی خوابِ پریشاں کے سوا کچھ بھی نہیں بے سبب آنکھ بھر آئی ہے ہوا کچھ بھی نہیں ہم وہ ساحل ہیں کہ موجوں سے گلہ کچھ بھی نہیں باز آ جاؤ محبت سے محبت والو ! ہم نے اک عمر گنوائی ہے ملا کچھ بھی نہیں اے مری راحتِ جاں ! اور میں کیا نذر کروں ؟ چند اشکوں کے سوا پاس رہا کچھ بھی نہیں شمس آغازِ محبت ہے سنبھل سکتے ہو اب بھی ہے وقت کہ ہاتھوں سے گیا کچھ بھی نہیں
تیری یاداں سہارے....میں جی تے لواں گی اے زہر جدائی دا....پی تے لواں گی اک غم توسی دتا....سو غم آپ پالے سب کیتا سی اپنا...تیرے حوالے ہن راتاں نو یاداں دی چاھوے بیھ کے....میں تسبیح کراں تیرا نام لے کے تھک گئی آں...میں سارے دھکڑے سہے کے
السلام علیکم۔۔ حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا: "جس شخص سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے پھر اچھی طرح وضو کرے اور آٹھ کر دو رکعت نماز پڑھے اور اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگے تو اللّٰہ تعالیٰ اسے ضرور معاف کر دیتے ہیں۔" (سنن ابی داؤد:۱۵۲۳)