*آج1 جنوری 2021 کا پہلا دن * بس ایک ھندسہ بدلا ھے. وہی صبحیں وہی شامیں ــــ میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ *اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے* *آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے* *خیرو برکت ھو..!* *عزت و وقار ھو..!* *"مشکلات" دورفرمائے...* *آمین یارب العالمین*. 🤲