🥀"-#عورت کو اللٰہ تعالیٰ نے #مرد پر تین مقامات پر زیادہ #فضیلت عطا فرماٸی ہے _*🏵️ (1)🌾"-اللٰہ رب العزت نے #تخلیق کا #وصف صرف عورت کو عطا کیا ہے _*🌼 (2)🌾"-#اللٰہ نے اپنی #محبت کو صرف ماں کی محبت سے #تشبیہ دی ہے _*🌼 (3)🌾"-میرا رب خود #پردے میں ہے لیکن اپنی ساری #مخلوق میں سے اس نے صرف عورت کو #پردے میں رہنے کا #حکم دیا ہے_*🌼 📿♥️