Damadam.pk
churail.jin's posts | Damadam

churail.jin's posts:

churail.jin
 

ہر کسی کے سوری کرنے کی اک وجہ ہوتی ہے ۔۔۔۔
اور میری وجہ ہے کہ میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی۔۔۔۔🥀
I am sorry🥺🥀💔B

churail.jin
 

جب تک زندہ ہوں تجھے کسی کے دل میں نہیں گھسنے دینا ۔۔۔🥀
پر اپڑے دل ایچ تے میں تینوں تن کے رکھاں گی۔۔۔😎😉
💔B...N💗

churail.jin
 

Chlo g sb ko allah hafiz kuch din k liye ma ja re izraeel k pas jlaat k paper deny fr zindgi rhi to mily ge allah hafiz sare happy shappy rho hmesha ameen mere liye v dua kr dena papers deny ja re .... bye😊🥀🍁❤❤❤

churail.jin
 

او جا بے قدرا ۔ بے قدرا تو بےوفا سریام ہو گیئایں ۔۔۔
لوکوں دی منڈی چے منڈیچ نلام ہو کیئایں ۔۔۔🥀🍁

churail.jin
 

جد میں تھک کے بے جاناں۔۔۔
حوسلہ دے کہ مینو اگا کردی آ۔۔۔
دنیا دی کوئ لوڑ نہیں مینو۔۔۔
میرے لیئے دعاواں میری ماں کردی آ۔۔۔❤❤❤🥀🍁

churail.jin
 

O pta ni kiya chahta ha 🍁
Man thori dy dein gy🍁
Jan ha to kiya huya 🍁
Jan thori dy dein gy🍁
Mera b zmeer ha 🍁
Asa thori hota ha🍁
Duniya ma hr cheez paisa thori hota ha🍁
Ishq b koi cheezha🍁
Khuda ha gwah🍁
O ja jani tujy meri ye bdua ha🍁🥀.....

churail.jin
 

Dil tu kiya cheez ha jan se jaein gy 🍁
Mot any se pehly hi mr jaein gy🥀🍁.....

churail.jin
 

میں نے پہلے دن سے ہی اس کی کشتی میں سوراج دیکھے تھے۔۔
لیکن!
یہ سوچ کہ چپ ہو گیا کہ محبت سب بدل دیتی ہے۔۔۔
🥀🍁

churail.jin
 

بات دل کی ہے جناب ۔۔۔۔
جس نے بات کرنی ہو وہ اک نکتے کا بھی جواب دیتا ہے 🥀🍁

churail.jin
 

Na chero humein hum stae huye hain😣
Principal of commerce se tang ae huye hain😣
Business math rkh k pchtae huye han 😭😭😭

churail.jin
 

Ishq to dubara ho jata ha ..
Lkn......
Shidat se chahna ek bar hi hota ha🍁🥀🥀

churail.jin
 

جیدے نال وی وا پیا اے ۔
او ہی لاندا دا پیا اے ۔
تے او ہی رج کے کھجل ہویا ۔
جیڑا پیار دی راہ پیا اے ۔
تے ڈنگر وی اسی ول جاندے ۔
جتھے بوتی کا پیا اے ۔
میرا چھلا موڑ دے سانو ۔💍
تیرا چھلا آہ پیا اے 💍😎

churail.jin
 

بابا بلے شاہ فرما گیا۔۔
اگ تے عشق اکو برابر ۔۔
اگ ساڑے ککھ تے کانے ۔۔
تے عشق ساڑے تن میرا۔۔
اگ دا دارو می تے پانڑی ۔۔
او دسو عشق دا دارو کیڑا ۔۔
🥀🍁

churail.jin
 

بغیر کھوئے کچھ نہیں ملتا ۔۔۔۔
جنت بھی جان مانگتی ہے ❤❤💔

churail.jin
 

دنیا میں نہیں بولتے ہم سے تو کیا ہوا
جب او گے ہماری قبر پے تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے-----💔

churail.jin
 

عورت اگر بےعقل ہوتی
تو پہلی درس گاہ ماں کی گود نہ ہوتی
😊😊

churail.jin
 

کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا
کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا
کبھی خدا سے کچھ اور مانگا ہی نہیں
بس دعا ہے ۔۔۔۔۔
فکط تم ہی میرا نصیب رہنا ۔۔۔❤💝

churail.jin
 

لگے نہ لگے نظر میرے یار ۔۔۔۔
او میرے ماہیے جنا سونڑا نہ کوئی ہویا نہ کوئی ہونڑا ۔۔۔۔۔
میں اں پتل ۔۔۔
تے او سونا باجدا ❤❤❤❤❤

churail.jin
 

مرہم اب کی بار خدا نے رکھا ہے
لاکھ کر لو کوشش اب کے بار دکھے گا نہیں
وہ میرے عیبوں کا تذکرہ کرتے ہیں چھپ چھپ کر
جیسے آواز نیچی کر لینے سے خدا سنے گا نہیں

churail.jin
 

تھانوں میں رحم نہیں
عدالتوں میں انصاف نہیں
دلوں میں ایمان نہیں
رشتوں میں احساس نہیں
خون میں وفا نہیں
نصیحت میں اثر نہیں
یااللہ ہمارے حال پر رحم فرما 🤲🏻🤲🏻🤲🏻