Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا
اگر لوگوں کو عزت دینا اور معاف کرنا
تمہاری سب سے بڑی کمزوری ہے تو
تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو
💯✌️💯

cinderella11
 

بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ نہ کر سکے
3 pages lkd with out cmnt 🤞💯

cinderella11
 

ٹوٹی چیزیں ہمیشہ پریشان کرتی ہیں
جیسے دل، نیند، بھروسہ اور
!سب سے زیادہ کسی سے امید۔۔
p0st by Zoya jani

cinderella11
 

جو سمجھے بھی اور سمجھائے بھی
دنیا میں اس رشتے سے پیارا کوئی رشتہ نہیں
💯🤞💯

cinderella11
 

میری جان جن راہوں سے
تم گزرو ان راہوں کو بھی
ایڈوانس عید مبارک
🙈🙈🙈

cinderella11
 

ہزار جان تصدیق ہزار مے خانے
نگاہ یار کی لزت شراب کیا جانے
🤞🔥🔥🔥✌️

cinderella11
 

میرے دل کا سنگیت
میرا سوز و ساز ہو تم
میری بے زباں دھڑکنوں
کی آواز ہو تم
p0st by Zoya jani

cinderella11
 

تجھ کو میں بھولے سے بھی بھول سکوں ناممکن
یہ تعلق تو رہے گا میرے مر جانے تک
p0st by Zoya jani

cinderella11
 

ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے
تیرے آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیے
🥰❤️❤️❤️❤️🥰

cinderella11
 

خوبصورتی کی انتہا دیکھی
جب مسکراتے ہوئے میں نے اپنی ماں دیکھی
🥰❤️❤️❤️❤️❤️🥰

cinderella11
 

چلتی پھرتی آنکھوں سے ازاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی اپنی ماں دیکھی ہے
🥰❤️❤️❤️🥰

cinderella11
 

خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو دوسروں کی خوشیاں چھین لیتے ہیں
💯🤞💯

cinderella11
 

اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا
جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی
💯🤞💯

cinderella11
 

دوست تو وہ ہوتا ہے
جو میسج میں بھی
دکھی لہجے کو پہچان لے
اور یہ ظرف چند
دوستوں میں ہی ہوتا ہے
For my cutie pie Fairy ❣️👈👉❣️

cinderella11
 

:اک دوست نے دوست سے کہا
دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
:دوست نے مسکرا کر کہا
پاگل اک دوست ہی تو ہے؛
جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
!اور جہاں مطلب ہو وہاں روست نہیں ہوتا۔
4 my cutie pie...💕
My besties....💕

cinderella11
 

جن سے محبت کی جاتی ہے
ان کی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے
deep lines ❣️🌚🌚🌚👉👈

cinderella11
 

جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہو تو
سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے
p0st by Zoya jani

cinderella11
 

تعلیم کا پہلا اصول یہ ہے کہ
اپنی آواز مدھم رکھیں
اور اپنے الفاظ میں احترام پیدا کریں
p0st by Zoya jani

cinderella11
 

اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو
کیونکہ ایک اچھا دوست برے وقت کو بھی
اچھا بنا دیتا ہے
F0r my besties💕💕👈
All lkd with out cmnt 🤞

cinderella11
 

احترام ایسا قدم ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو محبت سے ہزاروں میل آگئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر
Àll lkd with out cmnt 🤞💯🤞