Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

محبت تو پہلی ہوتی ہے
آخری تو غلطی ہوتی ہے
🤞💯🤞

cinderella11
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
🤞🔥🤞

cinderella11
 

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
🤞😏🤞

cinderella11
 

کسی کو دیا گیا دھکا گھوم پھر کے
آۓ گا آپ ہی کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Hmmmm..... 💯

cinderella11
 

میں دشت دشت رسوا توں سراب سا مسلسل
میں لمحہ لمحہ تنہا توں خواب سا مسلسل

cinderella11
 

:کسی نے مجھ سے پوچھا
دیدارِ یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے ؟
!!میں نے جواب دیا عید گزر جاتی ہے۔۔۔۔
.لیکن ہوتی نہیں۔۔۔۔۔۔۔

cinderella11
 

!!دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو
!!اجر اجڑ کر بستا رہا وہ شہر ہوں میں۔۔

cinderella11
 

🥀مفلس ہیں مگر تم سے تقدس میں بڑے ہیں
💯🖤ہم لوگ ضمیروں کی تجارت نہیں کرتے
اور پھر کچھ دن کچھ تاریخیں کچھ لمحے
🙂💔ہمیشہ یاد رہتے ہیں
G00D N00N

cinderella11
 

ایک دن ہم یہ سوچ کر ایک دوسرے کو کھودیں گے کہ جب وہ یاد نہیں کرتا تو میں اسے کیوں یاد کروں
9 pages lkd with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

ناراض ہونے کے لیے بھی کوئی رشتہ چاہیے
ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے
ہر کسی پر نہیں لٹائی جا سکتی
5 pages lkd 💯🤞

cinderella11
 

اظہار سے نہیں لگتا پتہ کسی کے پیار کا
انتظار بتاتا ہے طلبگار کون ہے
all lkd 💯🤞

cinderella11
 

کچھ لفظوں سے لوگ مر بھی جاتے ہیں
بولنے والے یہ کیوں نہیں سوچتے
✌️🥺🥺🤞

cinderella11
 

تیری سادگی ایسی تیرا سنگھار کیسا ہوگا
تیرا غصہ اتنا پیارا تیرا پیار کیسا ہوگا
🤞💕💕💕✌️

cinderella11
 

وہ اتنی دور رہنے والا شخص
ہاۓ
ٹکرایا بھی تو دل سے
🔥🔥🔥

cinderella11
 

اور کیا چاہتے ہو اس دل میں مقام اپنا
کہہ تو دیا ہے میری کل کائنات ہو تم
💕💕💕💕

cinderella11
 

طلب ایسی کہ بس گیا وہ دل و جاں میں
نصیب ایسا کہ میسر دیدار بھی نہیں
🤞💕💕💕✌️

cinderella11
 

محبت اس سے نہیں ہوتی جو خوبصورت ہو
خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو
🤞💕💕💕💕✌️

cinderella11
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ
💕💕💕💕💕
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
🙊🙊🙊
all lkd with out cmnt

cinderella11
 

میں جب بھی تمہیں سوچوں
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ
تمہارے لیے دعا کرنا مجھ پر فرض ہے
✌️❤️❤️❤️✌️

cinderella11
 

الفاظ ردی ہیں
جب سامنے والا کباڑیا ہو
🤐🤐🤐