مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
مرشد
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!
____ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے! کچھ اندھیروں میں تھے
تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔
لوگوں کے چہرے،ماشااللہ
😊
اور ان کے دل،استغفراللہ
💔
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
ℛℐ ᗅℒⅈ
آج مجھے ایک لڑکی نے بولا
تم بہت کیوٹ ہو..😘
میں نے بلاک کردیا😃
ساڈے نال مذاق..🙈🙈
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯
محبتیں عمل سےنظرآتی ھے___سرکار
💕
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ھیں۔
Larkiyo ko is baat ka koi dukh nahi k lock down ho raha hai..
Larkiyo ko is baat ki khushi hai k FoJi in ki city mein aanay waly hain...
اس کو دیکھا تو رکھ دی چاےُ
اور اس کا کیا احترام کروں__💓
😥😥😥😥
مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کا اچار ڈال 🥀💔
بھیگے رستے، ہلکی بارش، گہری دُھند
آج کا موسم ، دل کے موسم جیسا ہے...!
-🍂
*دور ہے اچھے چہروں کا...*
*مَن کے موتی تولے کون...*
*جھوٹ پِیشہ ہر کسی کا...*
*سچ کی بولی بولے کون...*
MeraY PaaaaS TuM THaY 😔😔
مذاق اب کس سے کریں صاحب
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں.
کہاں نیند میسر ان آنکھوں کو
ہم نے یار کھویا ہے اجنبی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain