*جب کوئی بھی تُمہارا ساتھ نہیں دیتا ، تب ربﷻ تُمہارا ساتھ دیتا ہے اور اُس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں...!!!*♥
اللہﷻ ♥️
اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔😊
لوگوں کو مت الزام دو!
کہ انہوں نے تمہیں کس قدر مایوس کیا ہے بلکہ اپنے آپ کو الزام دو!
کہ تم نے لوگوں سے کس قدر زیادہ توقعات وابستہ کرلیں! بس ہمیشہ رب کائنات 🌏 پر بھروسہ رکھو وہی کارساز ہے
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔*








پانی میں عکس دیکھ کر خوش ہو رہا تھا میں.
کہ پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا...!! ♥️♥️


❤️┄┅════❁﷽❁════┅┄❤️
✵☜ گھٹیا اخلاق سے ناپسندیدگی
🌹🍂 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
*’’ یقینا اللہ تعالیٰ مہربانی فرمانے والے ہیں اور مہربانی کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔ اللہ کریم سب سے بڑے سخی ہیں اور سخاوت کو پسند فرماتے ہیں…بلند اخلاق کو پسند اور گھٹیا اخلاق کو ناپسند فرماتا ہے۔‘‘*
📚 |[ صحیح الجامع الصغیر: ١٨٠٠]|




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain