Damadam.pk
cool-munda's posts | Damadam

cool-munda's posts:

cool-munda
 

گرلز 💃بتاٶ📢
لڑکوں کو تیز باٸیک🏍️ چلاتے ھوۓ
دیکھ کر کیاکھتی ھو😂😂😂

cool-munda
 

سوچ رہا ہوں وسٹ انڈیز چلا جاؤ🤔
شہزادہ لگوں گا ان کے درمیان 🙈😜
یہاں تو کوئی قدر نہیں میرا 🤧😂

cool-munda
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ
🤦🏻🤭🤣👅
ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ

cool-munda
 

آج صبح نہانے کو ارادہ کیا
پھر سوچا من صاف ہونا چاہیے.
نہانے میں کیا رکھا ہے 😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Memes & Satire image
c  : Beshak😁😁 - 
cool-munda
 

جس لڑکی نے آج بلیک سوٹ پہنا ہے😅
وہ بس میری ہے😝😝🙊🙈

cool-munda
 

میں کیوں کہوں آپ کو میری عمر لگ جائے
ہو سکتا ہے یہ میرا آخری دن ہو تے نال تسی وی ٹنگے جاؤ
😂😂😂😂😂😂😂😂

cool-munda
 

رات میں نے چڑیل کو دیکھا🧟♀️
میں نے اسے ہولی سے کہا :
تو ہی چمڑ جا😂 کہتی Sorry🥲
I Have Boyfriend😂

cool-munda
 

یا الله کوئی کالی سی ہی دے دے😍😍😍😍😍😍😍

cool-munda
 

Tmhri dp dekh ky tmhri age btaa skta hun.. Azmaa lo🤷♂️🤷♂️

cool-munda
 

لڑکیوں کی گفتگو۔۔۔!👸
پہلی= تم مجھ سے بڑی ھو🤕
دوسری=نہیں تم مجھ سے بڑی ھو۔۔🙄
لڑکوں کی گفتگو۔۔۔!👨🚀
پہلا =تو مجھ سے بڑا ہے🤓
دوسرا= آہو پیو وڈا ای ھوندا۔۔۔😬😒😒
#Majid😊

cool-munda
 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک👃 صاف کرتے دیکھا تھا
🤦♂🤣😅🤑😜

cool-munda
 

اٹھا لے جائو گا تجھے مین چوری سے
دیکھتے رہ جائیں گے میمبرز یہ سارے😳😁😋🙈😉💃

cool-munda
 

کاش ہمارے ملک کی لڑکیاں بھی پیاری ہوتی 🤗
جیسا کہ ہم لڑکے
Agree boy😋

cool-munda
 

کہاں ہے وہ عظیم لوگ جسکی شادی تو کیا
منگنی بھی نہیں ہوئی🤣🤣🙄🙄🤔🤔

cool-munda
 

کمال کا طعنہ دیا آج whatsapp نے😟 اگر تیرا کوئی نہ تها تو مجھے کیوں انسٹال کیا😂🤣😂🤣

cool-munda
 

سنو
پیار اسی سے کرو جس کی پوسٹ تم ابھی پڑھ رہی ہو😌

cool-munda
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣

cool-munda
 

حسرت تھی کہ تُجھے ٹیگ کر کے پرپوز کرتا...😍🙈🙈🙈🙈
مگر تیری پنجابی سے لگتا ہے تُجھے گالیاں بھی آتی ہیں..🙄😕😕😒😒

cool-munda
 

چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں 🤨
کہیں دل میں رہنے والا جانو
نہ جل جائے🙈🙈🤪🤪