سچ سچ پتاو آپ لوگوں میں سے کتنے لوگوں کو قومی ترانہ پورا آتا ہے ہوں تو میں بہت محب وطن مگر مجھے دو تین لائن ہی آتے ہیں 😐
Binance is increasing, whoever wants to take advantage should invest in Binance
اگر سوشل میڈیا پر کوئی آپ کا منہ نہیں توڑ سکتا تو اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپکو اوقات سے باہر رہنے کی ضمانت دی جاچکی ہے
خدا اگر مجھے تم پر تھوڑا سا بھی اختیار
دے دے تو میـں تمہـارے ذہن سے اپنـے لئے
سـاری لاپرواہـی نکال کـر تمہـاری دل میـں
اپنے لئے محبت ڈال دوں
تیری محبت میرے لئے اک اذیت ہے اور تمام عمر میں اس اذیت میں رہوں گا
﷽
ان لوگوں کی مثال جنہوں نے اپنے پالنے والے سے کفر کیا، ان کے اعمال مثل اس راکھ کے ہیں جس پر تیز ہوا آندھی والے دن چلے جو بھی انہوں نے کیا اس میں سے کسی چیز پر قادر نہ ہونگے، یہی دور کی گمراہی ہے۔ سورۃ ابراھیم
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَيــــكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَركَـاتُه
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل
سے وہ دن آخـری ہو تیری زندگی گا
🎶🤪
صحیح ہے غالب تم اپنے پوسٹوں کو ہائیڈ کرتے جاؤ چیٹ کرتے جاؤ لیکن پھر بھی مجھے تمہاری ایک اور فیک آئی ڈی کا پتا ہے 😜😜😜😝
Yes, listen salam, whoever is more than 50 years of age in Pakistan, get the vaccine and those who are less than 50 years of age, never felt that do not make this mistake because it gives a lot of harm to young people.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain