Damadam.pk
cuTeliciOus's posts | Damadam

cuTeliciOus's posts:

Digital Art image
c  : 👉🏻EiD UL AdHa MuBaRaK to All✨ - 
Social media post
c  : Post by cuTeliciOus ☕😇 - 
cuTeliciOus
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی
عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گئے جی لو
ریاضت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
کسی نے چھوڑ کر جانا ہو
تو پھر چھوڑ جاتا ہے ۔۔
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی
رفاقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
جسے محرومیاں ملی ہوں
وہی بس جان سکتا ہے ۔۔
زبانی حوصلہ ، جھوٹی مروت
کچھ نہیں ہوتی
💞

cuTeliciOus
 

زندگی کس طرح بسر ہو گی
دل نہیں لگ رہا محبت میں...
جون ایلیا
❤️💐🌹♻️

cuTeliciOus
 

ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے
علی ادراک
🌻🖤

cuTeliciOus
 

میرے پاس بیٹھ، باتیں کر، دل بہلا
ان دنوں ضرورت ہے، تیری یار مجھے
کوئی نہیں سمجھ سکا آج تک لیکن
تُو تو سمجھتا ہے نا میرے یار مجھے
💐🎁🌹

Social media post
c  : 👉🏻Post by cuTeliciOus🌿 - 
Social media post
c  : 👉🏻Post by cuTeliciOus☕ - 
cuTeliciOus
 

ہم سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں
مگر اپنوں کے لہجوں سے مسلسل ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے ہمیں توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔۔
🖤🥀😣

cuTeliciOus
 

انسان پیار میں پاگل ہو یا نہ ہو
پر اس گرمی میں پاگل ضرور ہو جائے گا
🥵🥴

cuTeliciOus
 

غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کے سنہرے پل کو خاک میں ملا دیتی ہے۔۔
🌿🍂

cuTeliciOus
 

اداسی کے لمحات اتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ ان پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی ۔۔
🥀🖤

cuTeliciOus
 

✨ *On this blessed Occasion of Eid-ul-Fitr, May Allah's Blessings fill Your life with joy, Peace, and Prosperity*
*Eid Mubarak* 🌙

cuTeliciOus
 

Being alone is not boring. for me it's my comfort zone. I love my own space. 😇✨

cuTeliciOus
 

اپنے دکھ بڑھ جائیں تو کسی اور کے دکھ سن کر اسے تسلی دیا کرو
🥀

cuTeliciOus
 

ہم سب ایک دن یاد بن جائیں گے
اس لئے کوشش یہی ہونی چاہئے کہ یادیں اچھی بنیں۔۔۔
💫💝

cuTeliciOus
 

یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں ہیں،
کسی کو دکھ تو نہیں ہوگا ہم سے بچھڑنے کے بعد ۔۔۔
❤🩹

cuTeliciOus
 

بات اتنی سی ہے کہ
کسی کو ہم اچھے ہی نہیں لگے
لگے بھی تو دل سے نہیں لگے
🖤🍂

cuTeliciOus
 

Sometime you just have to stay silent🤐 because no words can explain what is going on in your Mind🧠 and Heart🫀...

cuTeliciOus
 

بھولتا تو کوئی نہیں بس یاد کرنے کے بہانے ختم ہو جاتے ہیں ۔۔
🍂🖤