Damadam.pk
cuTeliciOus's posts | Damadam

cuTeliciOus's posts:

cuTeliciOus
 

جو دل کو اچھے لگتے ہیں انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے

cuTeliciOus
 

Main ne Parhi Hain Hazaron Aashiqon ki Kitabain
Kisi m nhi likha Mera Yaar mjhy Mila hai

cuTeliciOus
 

گلاب نہیں حجاب دیجیئے
نہ آخرت اپنی خراب کیجیئے
Msg For 14 Feb..❌✌💯

cuTeliciOus
 

چاہنے والے تو بہت ہیں میرے اس شہر میں
پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے

cuTeliciOus
 

ہم نفرتوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ محبت کرنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

cuTeliciOus
 

تھک جائو اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب
ہمیں آواز دینا ہم اکثر اکیلے رہتے ہیں

cuTeliciOus
 

نگاہیں نیچے رکھنے والی لڑکیاں
اپنا مقام اور بھی بلند رکھتی ہیں 💯🔥✌

cuTeliciOus
 

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو یہ شکوہ ہے غلط بولتی ہوں میں

cuTeliciOus
 

پہچان چھوٹی ہو یا بڑی پر اپنی ہونی چاہیے 🔥✌

cuTeliciOus
 

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھلانا آسان نہ ہوگا

c  : Pyar Mazaq me mt krna..🙅🙅 - 
c  : Muhabbat kya hai...?😦 - 
c  : Allah pak Sb k Waldain ko salamat rakhen. Ameen❤❤ - 
c  : Kisi ka Dil na Dukhao.💔 - 
cuTeliciOus
 

بد گماں ہیں کچھ لوگ تو مجبور ہوں میں بھی
میں صاف ہر ذہن کے جالے تو نہیں کر سکتی

cuTeliciOus
 

Mehboob k baghair Zindagi guzr skti hai🔥
Chaai k baghair to Sawal hi paida nh Hota.❤☕

cuTeliciOus
 

نفرت سے آج تک کوئی کسی کو نہیں بدل سکا۔ محبت سے قائل کرنا سیکھو۔
مولانا طارق جمیل

cuTeliciOus
 

نکاح کے بعد والی محبت ہی
پاک اور سچی محبت ہے ✌❤

cuTeliciOus
 

حسد کا کوئی فائدہ نہیں
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے 🔥

cuTeliciOus
 

Mera Alag Samaj hai Mera Alag Mizaj💗
Main Mefilon ki Dhoom Dhaam ka Hissa nhi bnti🔥