میری فالوننگ میں بس وہی رہے گا جو مجھے آئی فون گفٹ کرے گا،
اعلان ختم 😹






اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت، تیمارداری، تواضع اور تحمل سکھائیں یہ انسانیت کی مختلف شکلیں ہیں
ویسے یہاں سمجھدار تو ہر کوئی ہیں 😋چلیں تو پھر سب اپنے موبائل کی بیٹری کے مطابق بتائیں آپ کتنے پرسنٹ بےوقوف ہیں 😂😜😉
اب دیکھنا سب کی بیٹری 🔋 low ہوگی😝
اگر آپ کو اپنی زندگی میں کچھ واپس مل رہا ہو تو کیا مانگیں گے؟


کہتے ہیں مہمان بھگوان ہوتا ہے میرے گھر جمعرات سے بھگوانوں کی ریل پیل ہے۔
کل شام 25 مہمان/بھگوان تھے۔ آج بھی دوپہر کھانے پر سات مہمان/بھگوان ہیں۔
اپن کو بھی مہمان/بھگوان بننے کی حسرت ہے 🙆😀 😎



ہم پاکستانیوں کا قومی ترانہ فارسی میں
قانون انگریزی میں
زبان اردو
مذہب عربی
ڈرامے ترکی
فلمیں ہندوستانی
اور خواہشات یورپی ہے
کتنے چکر ہیں ہماری لائف میں
