رات کے اس پہر اپنی سسکیاں خود کے کانوں میں جب سنائی دیتی ہیں تو یقین مانو خود کی اس بے حس حالت پر رحم آتا ہےمیں جس کی خاطر محبتوں کی ہر ایک حد سے گزر گئ ہوں وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے کہ سچ بتاو وفا کرو گےتیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain