تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے اپنا ہی انتخاب کیا
تُم جِسکو دستیاب ہو لازِم ہے اُس پہ
ھَر روز اپنے بَخت کا صَدقہ دِیا کرے
*اگر بے وفاؤں کے سر پر سینگ ہوتے۔۔۔😱🤣* *تو آج میرا جانو 12 سینگا ہوتا۔۔🤪🤣*
جسے خود سے ہی نہ ہو فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا
اسے کیا خبر میری ذات کی اسے کیا پتا میرے حال کا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain