مراسی مان گئے، اور گھر، سونا ، ہر چیز بیچ کر 20 لاکھ لے آئے، ڈاکٹر کو دیا، ڈاکٹر نے انجیکشن لگایا،
تو بوڑھا مراسی زندہ ہوگیا،
اس کی اولاد پوچھنے لگی ابا جی آپ نے یہ ✌️ نشان کیوں بنایا؟
بوڑھا مراسی کہنے لگا پتر میں کہنا چاہتا تھا کہ،
"ذرا اک سگریٹ دا کش ✌️ تے لوائیں"
ایک امیر کاروباری شخص مرنے سے پہلے اپنی اولاد سے بات کرتے ہوئے اچانک ✌️کا نشان بنایا اور کچھ کہنے سے پہلے ہی مر گیا،
انہوں نے فوراً ڈاکٹر کو بلوایا اور کہا ہمارے والد ہمیں کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن یہ ✌️دکھاتے ہی ان کی جان نکل گئی،
ڈاکٹر نے کہا، 20 لاکھ کا انجیکشن لگے گا, اور آپ کے والد صرف 2 منٹ کے لئے زندہ ہو سکیں گے۔
اولاد نے کہا ٹھیک ہے،
ڈاکٹر نے انجیکشن لگایا، بوڑھا آدمی زندہ ہو گیا اور کہنے لگا بیٹا فلاں فیکٹری والے سے دو ✌️کروڑ روپے لینے ہیں بھولنا نہیں،
اور یہ کہ کر بوڑھا پھر سے مر گیا۔
ادھر مراسیوں کا باپ قریب المرگ تھا،
وہ بھی بات کرتے. کرتے ✌️ کا نشان بنایا اور فوت ہو گیا،
مراسیوں نے ڈاکٹر کو بلوایا اور کہا ہمارے ابا جی بھی کچھ کہنے والے تھے لیکن ✌️کا نشان بنا کر فوت ہوگئے،
ڈاکٹر نے ان سے بھی کہا 20 لاکھ کا انجیکشن لگے گا،
ایک پٹھان نے چیریا گھر کھولا اور ٹکٹ 50 روپے رکھے صرف ؛
لیکن ارا دیں کوئی نے آیا ؛
پھر اسنے 30 روپے کردی پھر بھی کوئی نہ آیا ؛
پھر اسنے فری کردیا اور 20 منٹ کے اندر پورا چریا گھر فل ہو گیا ؛۔
اب اسنے دروازہ بند کر کے شیر کا پنجرا کھول وا دیا ؛
اور باہر جانے کی ٹکٹ 200 روپے رکھدی 😎
دیکھا پٹھانوں کا کمال ✌️😎😅🤣🤣










میں نے دل سے پوچھا😶
مجھے رات بھر نیند کیوں نہیں آتی..🙄
میرے دل نے کہا..
ڈرامے بازی نہ کر 😏
توں دوپہر نوں سوتی سی..😑
❤ . . .
میں سمجھیی مینوں پیار ھو گیا.😂
😔😔صدقے دعا معشوم شی 😞😝😓






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain