💞😘ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے..😘
😘💞جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے..💞.
💞💞یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لینا تم..😘
ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے...💞💞
😘💞مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں..😘😘
ہم صرف تیری "محبتوں" کی چھاؤں میں نظر آئیں گے _
🤍💙💚❤️💞mahnoor💕❤️💚💙🤍










محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
ہائے مرشد وہ لوگ ہی دل میں بستے ہیں😭،،،
جو ہماری قسمت میں ہوتے ہی نہیں💔۔۔۔







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain