میں وہ لڑکی نہیں ہوں جس کو تم ڈراو گے تو ڈر جائے گی اور تمہاری محبت میں مر... جائے گی میں وہ ہوں جو وفا کرو گے تو وفا کروں گی اور دغہ کرو گے تو دغہ کرو گی
انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو 😍 ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا... نہیں ہوتا 💖
تمھارے جانے کے بعد ہم نے سکون ڈھونڈا کچھ اس طرح سے بچھڑنے والوں کے پاؤں پڑنا ِِاِنھیں جُدائیوں سے باز رکھنا🙏🙏
وصل اتنا ہے کہ ہر جا میسر ہے مجھ کو ہجر ایسا ہے کہ وہ بات تلک کرتا نہیں❤️❤️
سب رُتیں آ کے ---چلے جاتی ھیں ! موسمِ غم بھی تو- ھجرت کــــــرتا ـ--
وہ سارے جہاں کی خوشیاں، وہ تــیــرا مجھے یار کـہنا، ❤ hayyyyy A 🙈🙈
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا 🥀 اب لگتا ہے بس تماشا تھا 🥀💔 S...... A
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے ...
میرا درد ساری دنیا میرا حوصلہ بس ایک تم
سنا ہے بہت بارش ہوئی ہے تمہارے شہر میں!! زیادہ بھیگنا مت!! اگر دھل گئی ساری غلط فہمیاں!! تو بہت یاد آئیں گے ہم!!🥀 -
💓 دیوانہ دیوانگی میں بڑی بات کہہ گیا محشر کی گھڑی کو۔۔ملاقات کہہ گیا 💕💞💕 -
میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کی عادی ہوں😇🔥😜میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتی 🔥😍👉