🛑 *آج پہلا. عشرہ مکمل.... ہو گیا*... اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں اس ماہ کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے... کیونکہ وقت بہت کم ہے *..... غور کیجئے گا.... جس رمضان کا انتظار تھا.... وہ کتنی تیزی سے گذر رہا ہے* *اگر روزہ رکھ کر* بھوک پیاس کے علاؤہ اپنے ذاتی معاملات میں خاص تبدیلی محسوس نہ ہو رہی ہو..... وہ ہی صبح و شام ہو.... وہ ہی روییے ہوں..... برے اخلاق ہوں *تو سمجھ لیجیے یہ روزہ نہیں بھوک ہڑتال ہے*