Damadam.pk
cuteBird's posts | Damadam

cuteBird's posts:

cuteBird
 

عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کردے
عشق وہ ہے جو تجھے کسی کا نہ ہونے دے 🥰🥰🙄

cuteBird
 

چاہنے والے یہاں بہت ہیں مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو🌹

cuteBird
 

ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے
اسے کہنا کہ
میری سانس چلنے کو تیرا ہونا ضروری ہے
❤❤❤❤❤❤