Zindagi ki raahein kitni bhi uljhi ho,
Sher ki shayari se dil ko sukoon milta hai,
Pyar aur khushi ka rang bhar deti hai,
Har lamha mehak uthta hai,
Aapki zindagi mein hamesha khushiyon ki barkat ho,
Yehi dua hai, Shami Khan bhai, aapke liye! 😊🌹
hello everyone
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ
ہم نے سیکھا ہے اس زندگی سے بہت کچھ
بس تجھے اپنانے کا ہنر نہ سیکھ سکے
اگر عورت کو عزت ملے تو
وہ محبت بھی قربان کر دیتی ہے
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
ہماری عید بھی گہری اداسیوں میں گئی
کسی نے جھوٹ سے بھی نہیں کہا عید مبارک
ہم جیسا نہیں ملے گا جہانوں میں کہیں
آپ جیسے تو پڑے راہ میں مل جاتے ہیں
cute fuji
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا
cute fuji
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو