cute_fuji : ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی... MORE▼کوئی توڑ جاتا ہے - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
cute_fuji : آپ ہاتھ پکڑو اور پوچھو کیا چاہئے میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے آپ کا ہاتھ تھاموں... MORE▼اور کہوں آپ چاہے ہر وقت ہر لمحہ ساری عمر چاہیے اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
cute_fuji : ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
cute_fuji : اپنا وقار اپنا یقین اپنی پہچان اونچی رکھو نظریں زمین پر مگر اپنی اڑان اونچی... MORE▼رکھو - 52 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
cute_fuji : زندگی ایسے جیو کہ سب کو پتا لگے تمہارے بابا نے تمہیں شیر کی طرح پالا ہے - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
cute_fuji : معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند... MORE▼کرتے ہیں - 52 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT