ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں ✨💫✍️ تین نقطے کیوں ہوتے ہیں بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد🤣 او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر✨🤣
اگر کوئی آپ سے کہے 💁 میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄 تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ لیں یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے😇😇😜 پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜 جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😇😁 ✌️