Good night All😴😴😴

دیکھتے ہیں ہم دونوں جدا کیسے ہو پائیں گے
تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم دعاؤں کو آزمائیں گے
Good night

پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا..
😪Post by (J)
میں کیسے یاد رہوں گی تمہیں
ہاۓ میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہیں


جمہ مبارک
وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے


لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں

"•❥_________°☆'🦋°
#سارے_وہم_تیرے_اپنے_ہیں۔۔💔
#ہم_کہاں_تجھے_بُھول_پائیں_گے 😑

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain