جذباتی ہونا ، جلد غصہ کرنا، چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پے لینا اور جلد رو دینا اک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی اسکی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہے۔ یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائی جاتیں۔ انکا تعلق ان لوگوں سے ہوتا جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں- ایسے لوگ دوسروں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے پر خود کو برابر ازیت میں ڈالے ہوئے ہوتے ہیں۔✨