یا رب ایسی بیوی دینا جس کے باپ کا Petrol pump ہوں🙄😕


💕تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے
💕سکون بہت ملتا ھے تجھے ...... اپنا سوچ کر...❤❤
میرا غرور پھر سے خاک میں ملا دیا اس نے ....🥀
خود سے جدا کر کے ...🍂
اور میں ناداں سوچنے لگی تھی کہ ....❤🩹
اسے محبت ہو گی ہے مجھ سے....💔
ہم بھی زندگی جیسے ہیں👑
ایک بار ملتے ہیں✌️
بار بار نہیں💯
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے 😊
✨✨💞💞✨✨
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں❤️
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں صاحب
ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ہے❤
بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے💞
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں👀❤️
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
تمہاری باتیں میری آنکھوں کے سامنے رقص کرتی ہیں
تمہارے الفاظ ذہن کو پرسکون رکھتے ہیں تمہاری صورت میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ لاتی ہے تمہاری موجودگی میری حیات کو بڑھاتی ہے اور تم ہو کہ اب بھی پوچھتے ہو کہ تم میرے لیے کیا ہو تو سن لو جان من تم میری جان ہو جاناں....❤️

Teri yad jeena mahal karti hai mery hamdam......
tujh sy mulaqat ko phr sy jee krta hai....


میری صدیاں بگاڑ دی تم نے
صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر ❤️🥀
Dua...
Sabr...
Intazar...
Yaqeen...
ab in char cheezon py hai faqt asra hmara...❤❤
Rakh hoty hain dahrakty huye dil mein....
Lamhon mein...
Aag lehjon ki lgai buri lgti hai....
Or phr koi or nazr aata hai ...
Kitaboon mein....
Ishq ho jayee to parhai buri lagti hai....


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain