_اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں نے اپنی آج تک کی زندگی سے کیا سیکھا کیا تجربہ کیا تو میں کہوں گی کہ اللّه کے سوا کوئی بھی نہیں ہوتا کل ملا کر انسان کا جو اثاثہ بچتا ہے وہ اللّه سے ہی شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم ہو جاتا ہے اور یہ دنیا یہ دوست حتٰی کے رشتہ دار وقت کے ساتھ ساتھ سب ختم ہو جاتے ہیں کوئی مجھ سے پوچھے کہ زندگی کا حاصل کیا ہے تو میں کہوں گی اللّه کو راضی کرنا ۔۔اور ہر اس چیز ہر اس انسان سے دور ہو جانا جو آپ کو اللّه سے دور کر دے`🫠🫀_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain