انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنا دل اور زبان کو قابو میں رکھے
✅❤️🫶🏻💬
"عقلمند مومن کیلئے یہ مناسب نہیں ہے، کہ وہ کِسی بھی نیک عمل کو حقیر سمجھے؛ کیونکہ بسااوقات بہت چھوٹے سے عمل کی وجہ سے اُسے معاف کر دیا جاتا ہے!"
*امام ابن عبد البر رحمه ﷲ*
*(التمهيد : 22/12)*
_*🌴وہ جہنم میـــــں گیا تـــــو اسے معلوم ہوا کـــــہ اس کا کوئی دوستـــــ یہاں نہیں ہے۔*_
_*پوچھا: میرے دوستـــــ کہاں ہیـــــں ؟ بتلایا گیا: ان سبـــــ نے تیری موتـــــ کے بعد توبـــــہ کر لی!*_
🥹🥹💦💦
*اپنے دوستوں کو کھینچ کر نیکی کی طرف لے آیا کریں اچھے اچھے گروپس میں ایڈ کیا کریں برائی سے روکا کریں اگر کوئی آپ کو کسی گروپ میں یا کسی نیکی طرف لاتا ہے، تو مطلب وہ ہی آپ کا سچا دوست ہے ایسے نہ بنائیں کے کل قیامت کے دن کہیے کاش فلاں شخص میرا دوست نہ ہوتا دوستی کا بڑا اثر ہوتا ہے اکثر بچے جو بات والدین کی نہیں مانتے وہ دوستوں کی مان لیتے ہیں اس لیے آپ جس سے بھی محبت کرتے ہوں انکو کھینچ کر لے آیا کر نیکی کی طرف*
یا اللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
کبھی کبھی معلوم بھی ہوتا ہے کہ سامنے والا شخص دھوکہ دے رہا ہے لیکن اُسے چھوڑا نہیں جاتا کیونکہ اس کے دھوکے سے تو جی لیں گے مگر اُس کے بغیر نہیں
🥺🫶🏻😔💬bye bye
ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیئے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو کیونکہ آپ جب وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے
🫶🏻💬😌
آپ کسی کی عزت نہ تو گھٹا سکتے ہیں نہ ذلت کی طرف دھکیل سکتے ہیں
کوشش بھی نہ کرے کیونکہ کہ آپ کی کوشش یہ بتاتی ہے
کے آپ خود کیتنے گھٹیا اور کم ظرف ہیں
وتُعِزّمَن تَشَا ُٕوَتُذِلّمَن تَشَا ُٕ
💬🫶🏻😌
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں دھاگے کی طرح ہوتے ہیں
جب تک ٹھیک رہیں وہ ساتھ رہتے ہیں
جہاں زرا سا الجھے وہ بجائے سلجھانے کے
توڑ دینے کو آسانی سمجھتے ہیں
💬🫶🏻😌
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔!!🥀🖤
♥سگریٹ کی ڈبی کی بجائے لوگوں کے چہروں پر لکھا جائے
𝑯𝒖𝒎𝒂𝒏 𝑨𝒕𝒕𝒂𝒄𝒉𝒎𝒆𝒏𝒕 𝑨𝒓𝒆 𝑰𝒏𝒋𝒖𝒓𝒊𝒆𝒔 𝑻𝒐 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉
💫♥️لہجے فقط رسیلے ہیں ___🫀😌۔۔ 💫♥️مرشد 😘۔۔ 💫♥️لوگ بڑے زہریلے ہیں____🐍🙈😩
میری مخلصی نے میرا ہی دل مردہ کر دیا💔💔
صبر کرنا سیکھ لو ضد کرنے سے ہر چیز نہیں 👀🥀ملتی
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے 💔
اب عُمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی🥺
❤️🩹جی بھر کے بدنام ہوئے
حق آدا ہوا جوانی کا!!
🥲💬😌
من چاہے شخص کے ملنے کا خواب شیشے سے زیادہ نازک اور تصور سے زیادہ حسین ہوتا ہے
🫶🏻💬❤️
*آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری 🥺❤🩹*
*آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار ہے تیرا 😢🥀*
✮⃝💙✮⃝🩷
کچھ چیزوں اور لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کر سکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے پھر وہ چاہے ہماری خوشی کی پہلی اور آخری وجہ ہی کیوں نہ ہو
💬🫶🏻❤️
میـــری چیــخ نے اک بھیــڑ تــو اکٹھــی کــی..!
لیکــن میـــرا پکـــارا ہــوا شخــص نہیـــں آیا..💔
یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں ۔۔۔
کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات تھوڑی ہے۔۔۔🔥💔
fir ki hoya jy may royaaa...
mery nal keraa pehli wari hoyaa 🫠❤️🩹...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain