"اتنا بھی تو کوئی بے بس نہ ہو مولا
درد ہو اور وہ چیخ بھی نہ سکتا ہو۔🖤
ٹہــرے ہــوئـے پــانـی میــں گــرتـی ہــوئــی بــارش کــی بــونــدوں ســے یــہ بنتــے مٹتــے دائـــرے کتنـــی خــامــوشــی ســے ہمـــارے ســامنــے بقــا و فنــا کا منظـــر پیــش کــرتـے ہیــں ۔۔ 🌧️🥀
سینے میں الجھنوں کا جوبن ، کمال است.
آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است.
ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں.
اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن ، کمال است.
🙂💔🥀
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں...🙂❤🩹
💞💞mithu
۔ سارا جرم اے مخلص اکھیاں دا جہناں ظالم سجن پسند کیتے !!!! ساڈی جان نو سولی اتے ٹنگ او کہندے اساں ظلم کیتے !!!
اور اختتام یہ ہے کہ دل اب کچھ بھی نہیں چاہتا 🥀💔
کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کوئی ہمارے لیے کِتنا اہم ہے کِس کو کتنا مس کرتے ہیں وجہ ایگو نہیں ہوتی صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں
💬🙌🏻🫶🏻
جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہوں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ہی نہیں ہوتی •" ♥🌈
اور میں اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے
دفنا کے فاتحہ پڑھ کے قہقہ لگانے والی لڑکی ہوں
🫶🏻💬🙌🏻✨
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے🥹
_غـــیروں میـــں بٹـــتی رہـــی تیـــری گفتگـــو کـــی چاشنـــی"_*
*_تیـــری آواز جنـــکا رزق تھـــا وہ فاقـــوں ســـے مـــر گئـــے
tenu keya c Sanu Pyaar na kr ....
tu bholl Jana asaa roll Jana ....
💔🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain