مل وکدا سجن مل جاوے
تے لے لوا میں جند ویچ کے
ki faida far aisy sajan da 😂😂😂😂😂😂
محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال بھی پیدا نہیں ہوتا ہے
ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا
جو محبت سے دیکھتے ہے مجھے
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
فقط تمھیں سوچتے رہنا
مجھے اچھا سا لگتا ھے
😔😔feeling sad
محبت بھی ختم ہو جاتی اور اس کی
عادت بھی
باقی رہ جاتا ہے تو بس محبت کرنے کا پچھتاوا
وہ محبت ہی کیا جو آپ کو کسی اک کا پابند نہ کر سکے
قلم سے نہیں لکھ سکتے دل کے افسانے اے غالب
ہم تمھیں دل سے یاد کرتے ہے باقی تمھارے دل کی رب جانے
بھول گئے کچھ لوگ اس طرح
💔 یقین مانو یقین نہیں آتا
آج شدت سے دل چا رہا ہے کے
بند آنکھیں کھولوں اور سامنے تم ہو.
Kojy
پتہ نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا😔
وہ جس کی سانس پر تحریر تھی حیات میری
اس کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
میں اہم تھا
یہی وہم تھا
تیرے گھر کے سامنے گھر بناوں گی کوجے
جب تجھ کو کٹ پڑے گی تو تالیاں بجھاوں گی😝
کچھ خبر ہے تجھے
آج بخار ہے مجھے
😜
بہت کچھ یاد آتا ہے
اک تیرے یاد آنے سے
أتر گئے ہے سب دل سے اب بس اکیلے رہنا اچھا لگتا ھے
آپ سب بہت کیوٹ اور سونے مونے ہو😛
کیوں کہ امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے🤣🤣🤣🤣
اک تو بے سبب لوگوں کو اچھی نہیں لگتی میں
اس پہ زبان کی تلخی کا مسئلہ ہے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain