Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

Beautiful People image
d  : Asslamolikom all friends .. im back - 
Funny joke
d  : اٹھو انار کلی ڈیٹا اون ہو گیا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 - 
چیزیں وقتی ہوتی ہیں _ ٹوٹ جاتی ہیں -
رویئے دائمی ہوتے ہیں _ صدیوں تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ھیں
d  : چیزیں وقتی ہوتی ہیں _ ٹوٹ جاتی ہیں - رویئے دائمی ہوتے ہیں _ صدیوں تک اپنا - 
منافقت چھوڑ کر آنا کبھی🔥
تمہیں مخالفت کرنا سکھائیں گے
Bhai✨💫
d  : منافقت چھوڑ کر آنا کبھی🔥 تمہیں مخالفت کرنا سکھائیں گے Bhai✨💫 - 
فرض_کی_طرح_تجھ_کو_یاد کرتے_ہیں__😊🥀
منظور__نہیں_ہے___تیرا_قضاء__ہوجانا__🔥❣️
d  : فرض_کی_طرح_تجھ_کو_یاد کرتے_ہیں__😊🥀 منظور__نہیں_ہے___تیرا_قضاء__ہوجانا__🔥❣️ - 
: عزت نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو 👑
اپنی آواز نہیں اپنا ظرف اونچا رکھو ں🫥💯
✌️
d  : : عزت نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو 👑 اپنی آواز نہیں اپنا ظرف اونچا رکھو ں🫥💯  - 
Time never remains the same 💯
d  : Time never remains the same 💯 - 
👑معیار بناؤ پہچان نہیں
لوگ سمجھدار ہیں خود پہچان لینگے🦅
d  : 👑معیار بناؤ پہچان نہیں لوگ سمجھدار ہیں خود پہچان لینگے🦅 - 
ضروری ہے. تصویر لینا بھی۔۔🍂 
آئینہ گزرے ہوۓ لمحے نہیں دیکھاتا۔۔🥀
d  : ضروری ہے. تصویر لینا بھی۔۔🍂 آئینہ گزرے ہوۓ لمحے نہیں دیکھاتا۔۔🥀 - 
d-dani1122
 

Hi friend koy h kiya

d-dani1122
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔
لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟
نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍

Beautiful People image
d  : ہم بھی دل خراب سے بیزار ہیں مگر کہ کیا کیجئے بات نہیں اختیار کی....٠ - 
d-dani1122
 

Aslamolikom kasa ho all friends

d-dani1122
 

اپنے والد صاحب کی کوٸی ایک نصیحت تحریر کریں
تاکہ دوسرے بھی فاٸدہ اٹھاٸیں !

d-dani1122
 

دوسروں کے لہجے کی تلخی نظر انداز کرنا سیکھو، کیونکہ لہجے میں تلخی حالات کے سبب پیدا ہوتی ہے۔ حالات، معاشرہ جنم دیتا ہے اور معاشرے کی تشکیل ہم کرتے ہیں۔

d-dani1122
 

ایک عالمہ سے دوسری شادی کے فضائل اور برکات سننے کے بعد ایک عورت اٹھ کے اُسکے پاس آئی اور سرگوشی میں پوچھا،،
{کیا آپ واقعی مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں}،
عالمہ نے جواب دیا،،،،" جی بلکل"
عورت بولی،،"خدا کا شکر ہے پہلے میں آپ سے بات کرنے سے جھجکتی تھی،،
دراصل میں آپکے خاوند کی دوسری بیوی ہوں،،،
"عالمہ بے ہوش"😂😁

مجھے احساس ہے کہ میری ذات  کسی بھی انسانی تعلق وابستگی  کیلیے مناسب نہیں ، 😊
🥀🦋..
d  : مجھے احساس ہے کہ میری ذات کسی بھی انسانی تعلق وابستگی کیلیے مناسب نہیں ، 😊 - 
وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں
💯🖤
d  : وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں  - 
مجھے احساس ہے کہ میری ذات  کسی بھی انسانی تعلق وابستگی  کیلیے مناسب نہیں ، 😊
🥀🦋..
d  : مجھے احساس ہے کہ میری ذات کسی بھی انسانی تعلق وابستگی کیلیے مناسب نہیں ، 😊 - 
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا ۔
سبھی نے جان چھڑائئ ، دعائیں دیتے ہوئے ۔
🥀😊.
d  : ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا ۔ سبھی نے جان چھڑائئ ، دعائیں دیتے ہوئے ۔ -