ماضی میں لوگ اعتکاف والوں کو اٹھانے مسجد جاتے تھے۔ اس بار اعتکاف والوں نے خود آ کر گھر والوں کو اٹھایا
کہ
اسی آ گئے آں 😌
چلو کہ صبر ﮐﯽ ساری حدوں کو چُھو آئیں
چلو کہ دُکھ کی کوئی انتہا تلاش کریں..
ہائے۔۔۔۔یہ پاکستانی لڑکیاں !
چہرے امریکی🙈 تے
پاؤں افریقی 🤣🤣🤣
آج whatsapp نمبر دینے کا دن ہے
چلیں سب inbox میں نمبر دیتے
جائیں 😁😜