Koy h dd pa ya sab so ga han🤔
انسان بھی کتنا سخت جان ہوتا ہے جس چیز کے تصور سے بھی لرزتا ہے جب وہ حقیقت بن کر اس پر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ سہہ جاتا ہے........!!
سنا ہے تعریفوں کے پُل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں........!!
گزرے ہوئے لمحے بھی عجیب ہوتے ہیں انسان ان میں ایک دفعہ جی کیا لیتا ہے ساری عمر مرتا ہے ان میں...........!!
جھوٹ بولوں تو ضمیر مرجاتا ہے.......!!
سچ بولوں تو لوگ مار دیتے ہیں.........!!
رو رہا تھا اک لڑکا مسلسل اور کہہ رہا تھا.......!!
کھا گئیں میری محبت کو پگڑیاں بزرگوں کی.......!!
Kise ko insta ka pkg pata h kiya?
Koy h ya sab so raha han
لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں😏 اور ایک ہم ہیں😒 جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت پڑھتی ہے 😕
Koy h ya sab so raha han?
تُمہــاری نیکی چھوٹی ہو یا بڑی رب کو پسند آجائـے ،تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ھـے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain