حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جسکی پاکدامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی.
❤
میری موت کا کسی کو نہ بتانا 😢💔
میرے چاہنے والے بہت ہیں🙈
بریانی کم پڑجائے گی😂🤣
پورے میک اپ میں وہ کونسی چیز ہے, جو نہ لگائی جاۓتو آپکا میک اپ مکمل نہیں ہوتا ؟؟
girls؟ ؟؟😇
,,, جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے... 💔 (:
وقت کا پتہ نہيں چلتا اپنوں کے ساتھ 👑🖤
ليکن ۔۔۔
اپنوں کا پتہ چلتا ہے وقت کے ساتھ....👑🖤
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
یہ زمین کی فطرت ہے کہ ہرچیزکو جزب کرلیتی ہے
ورناتیری یادمیں گرنے والے آنسوکاالگ سمندر ہوتا۔
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯
چین سے پاکستانی عوام کیلئے دو بڑی خوشخبریاں
1۔我知道你会翻译🙄
2۔ 你很好🤔
مبارکاں😍😍😂
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے
😒💔
سب اپنے اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
😂😜😜
درد کى شدت کو کم کيجيے
ہمارا نام ليجيے ، اور خود پر دم کيجيے ❤
#☺
اشک نِکلا ہے کوئی, ہاتھ میں پتھر لے کر
مُجھ سے کہتا ہے ، تِرے ضبط کا سر پھوڑوں گا
*کنارا کیجئے🔥*
*برے ہیں ہم 💯*
اے مجھ سے دور میری بے بسی کو سمجھا کر
کوئی نہیں جو تیری خیر کی خبر دے دے
اور پتہ ہے اذیت کیا ہوتی ہے
رات کی تاریکی میں اپنی ہچکیوں کا گلا دبا کر اپنے ہی ہاتھوں سے آنسو پوچھنا💔💯👌
#🚶♂️ 😥 💔 😭 😭 😭
مرشد وہ کہیں مجھے کافر نہ کر دے
مرشد وہ مجھے نماز میں یاد آتا ہے۔!🖤🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain