اسلام و علیکم
آپ کو اور آپکی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ پاک آپ کو سدا خوشیاں اور سلامتی نصیب فرمائے آمین
Regards
Danish Rajpoot
Chand rat Mubarak all friends 😊
مُرشد آج چھترول ہوئی
گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز بھول نہ جائے
میں لسٹ ہی گھر بھول گیا
😂
Kal eid h k ni koy batay ga muja
طبیعت بہت خراب ہے 😥🤕🤒
لڑکے comnt میں اور لڑکیوں کیلئے inboxمیں تیماردری کیکئے پردے کا انتظام ہے 🤨😌😏
ہنسی آتی ہے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے
میرے والا سب سے الگ ہے
" بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے "😂😂😄😄😅😅
😕😂
کتنا غرور ہے تجھے اپنے حسن پر🙄
میری نظر سے دیکھ😌
اسٹیل دے ڈونگے ورگا منہ اے تیرا😝😝
میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜
کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کرو ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے
😔😔😜
*آپ سب کتنے اچھے ہو😍*
*سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜*
😂😂
پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂
مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا🤦♀️
معزز صارف آپ بغیر پیکج کے انٹرنیٹ کا استعمال کر رہے ہیں🙄😦😞🤦♀️