Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

دنیا کی بے بسی دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے قیامت سے پہلے ہی اللہ پوچھ رہا ہے آج کس کی بادشاہت ہے.........!!!

d-dani1122
 

وہ پھول لے کر آئے ہیں ہائے........!!
وہ ڈھونڈ رہے ہیں قبر میری........!!

d-dani1122
 

ساری دنیا کے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لیے چاہتے ہیں...
صرف تیرا رب ہے جو تجھے
تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے....
🌿🌿🍁
Good morning

d-dani1122
 

تمہارا ایک چھوٹا سا کمنٹ 😜😜
ہماری دوستی کروا سکتا ہے🙈🥀☺️😍😜😂

d-dani1122
 

اس وقت آپ کا mood کیسا ہے؟
1)سیرس😏
2)فنی😂
3)رومینٹک😍
4)اداس😥
Me 3 😘❤

d-dani1122
 

نمازیں پڑھ کر بھی جو خدا کے نہ ہوئے.......!!
تمہیں وہ لوگ ہمارے دکھائی دیتے ہیں........!!

d-dani1122
 

بہت کچھ دل میں آتا ہے.......!!
مگر___اب کہنا نہیں آتا......!!

Daso sara
d  : Daso sara - 
d-dani1122
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...

d-dani1122
 

زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے
کچھ صبر کرکے,کچھ برداشت کرکے اور بہت کچھ نظر انداز کرکے......

d-dani1122
 

*السلام علیکم...*😇😇
*تربِیَت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کُچھ نہیں کرتی ...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

d-dani1122
 

یوں هی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شحص اچھا لگتا هے چلے جانے کے بعد💕.
.
ایک دن احساس ہو جے گا آپ کو بی ۔ . انشاءلله 💔💔

d-dani1122
 

بدُدعا دینے والے بدُدعا میں اثر تو لا کہ دیکھ میں بیمار تو ھوتا ہوں لیکن مرتا نہیں ہون.......!!!
💔💔

d-dani1122
 

جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا🙈
وہ اپنی رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا😍😂😂🙊😝🙈

d-dani1122
 

جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا🙈
وہ اپنی رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا😍😂😂🙊😝🙈

d-dani1122
 

صرف ایک سجدہ نہ کرنے پر ابلیس کو شیطان بنا دیا گیا
تو کتنے سجدے چھوڑ کر خود کو مسلمان کہتا ہے❤️💕
#منال💕

d-dani1122
 

#مولا ہم ہار چکے ہیں #تجھے تیری #پاک بادشاہی کا #واسطہ اس #وبا کو ختم کر دے بیشک ہم #معافی کے قابل نہیں مگر تیرے پیارے #حبیب کے #امتی ہیں.

d-dani1122
 

Hy im back koy wlc to karo zalimo

d-dani1122
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭘﯿﭧ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﮐﭽﮫ لوگوں ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺋﮯ گی🙂

d-dani1122
 

💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚