Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

إمام مالک رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے لوگوں کی پرواہ کرنی چھوڑ دی تب جا کر حق بولنے پر قادر ہوا.. اسلے لوگوں کی پرواہ کرنی چھوڑ دوں بس ایک اللہ کی پرواہ کیا کریں 👆
d  : إمام مالک رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے لوگوں کی پرواہ کرنی چھوڑ دی تب جا - 
ہلکی سی بارش لمبی سی سڑک
ڈھیر سی باتیں میں آور تم....!!! ❤
d  : ہلکی سی بارش لمبی سی سڑک ڈھیر سی باتیں میں آور تم....!!! ❤ - 
d-dani1122
 

یہ وہ مہینہ ہے جس میں💕
دنیا کا سامان بہت مہنگا
اور آخرت کا سامان بہت سستا ہے💯❣️

Memes & Satire image
d  : 🤣🤣🤣😅😅😅🤭🤭🤭😁😁 - 
d-dani1122
 

یہ شادی کرکے کیا ملتا ہے 👰🤵
🤔🤔🤔🤔

d-dani1122
 

WO khte hy my ap sy nhe apke awz sy muhbat krti hu ye kya beghyrte hy🧐🙄

d-dani1122
 

سنا ہے آپ ہمیں پسند کرتے ہیں.....😊
کیا ہم نے ٹھیک سنا ہے...؟؟؟🤔🤔🤔
.

d-dani1122
 

سنو میری ہو جاؤ 🙊
میں تمہارا میک اپ بھی کیا کروں گا🙈
😁😁😁

d-dani1122
 

میں آخری بار پوچھ رہا ہوں
روح افزاہ کے شربت میں کس کی روح ہے؟😕🤔🤔🤔

d-dani1122
 

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے

d-dani1122
 

کسی کو میری فکر ہے😕
یا😑
میں سو جاٶں ؟😛😂

d-dani1122
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

d-dani1122
 

جانو مانو تو ہے نہیں🙄
آپ ہی بتادیں عید کے سوٹ کس کلر کے لوں
.🌚🔥
😝

* تم کو دیکھا ہی نہیں کئی دن سے...!!!
*مرشد آنکھ بیکار ہی نہ ہو جائے...!💞💞💞💞
d  : * تم کو دیکھا ہی نہیں کئی دن سے...!!! *مرشد آنکھ بیکار ہی نہ ہو جائے...!💞💞💞💞 - 
کچھ تو بات ہے مذہب اسلام میں_🥀
ورنہ16 گھنٹے پیاسے رہنے والے ہسپتال پہنچ جاتے ہیں__🙂
d  : کچھ تو بات ہے مذہب اسلام میں_🥀 ورنہ16 گھنٹے پیاسے رہنے والے ہسپتال پہنچ جاتے - 
لفظ: ماں😍
تشریح: جنت⁦❤️⁩
d  : لفظ: ماں😍 تشریح: جنت⁦❤️⁩ - 
d-dani1122
 

مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے

Aslam-0-Alikum
d  : Aslam-0-Alikum - 
مسلمانوں حاضری لگواؤ 
تاجدار ختم نبوتﷺ ذندہ باد ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
d  : مسلمانوں حاضری لگواؤ تاجدار ختم نبوتﷺ ذندہ باد ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول - 
d-dani1122
 

#بِسْـــــــــــــــــــــــمِ_اللہِ_الرَّحْمٰنِ_الرَّحِیْمِ
#السَّــــــــلاَم_عَلَيــْـــــــكُم_وَرَحْمَــــــــــةُاللهِ_وَبَرَكـَـــــــــاتُه
❤️رمضان المبارک ❤️