Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

ایک زمانہ آیگا جب لوگوں کو دین کی طرف بلانا جان کی دشمنی مول لینے کے برابر ہو گا
الحدیث
اور وہ زمانہ آج کل کا زمانہ ہے

d-dani1122
 

ایک زمانہ آیگا جب لوگوں کو دین کی طرف بلانا جان کی دشمنی مول لینے کے برابر ہو گا
الحدیث
اور وہ زمانہ آج کل کا زمانہ ہے

d-dani1122
 

ایک زمانہ آیگا جب لوگوں کو دین کی طرف بلانا جان کی دشمنی مول لینے کے برابر ہو گا
الحدیث
اور وہ زمانہ آج کل کا زمانہ ہے

d-dani1122
 

ایک زمانہ آیگا جب لوگوں کو دین کی طرف بلانا جان کی دشمنی مول لینے کے برابر ہو گا
الحدیث
اور وہ زمانہ آج کل کا زمانہ ہے

d-dani1122
 

ایک زمانہ آیگا جب لوگوں کو دین کی طرف بلانا جان کی دشمنی مول لینے کے برابر ہو گا
الحدیث
اور وہ زمانہ آج کل کا زمانہ ہے

d-dani1122
 

روح کی غذا اللہ پاک کی ذکر میں ہے❤️ اور لوگ موسیقی میں تلاش کرتے رہتے ہیں
.. کمال ہے کیسے حاصل ہوگا.؟؟💔
Golden words

d-dani1122
 

تمہیں اس سے بہتر دے دیا جائے گا
جو تم سے لیا گیا ہے
(القرآن)

d-dani1122
 

یا الله مشکل بھی آپ کی طرف سے سے اور ہر مشکل کو حل بھی یا الله آپ نے ہی کرنا ہے۔۔۔یا الله برداشت ختم ہو گئی ہے۔۔۔اپنا کرم فرما اپنا فضل فرما
آمین
آمین
آمین

d-dani1122
 

I'm Back 😎
welcome ni Karo Gay Is sona ja munda no
Zalimo 😒😒

d-dani1122
 

ٹھرو..!
آمین کہتے جانا...
خَدا پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے🤲 ___؟؟؟
Ameen ❤️

d-dani1122
 

سکون انسان کا کمال نہیں 🔥
" رب " کی عطا ہے 💯🔥⁦❤⁩

d-dani1122
 

اگر ہو میری حیات میرے اختیار میں،🥀
صدیاں گزار دوں میں تیرے انتظار میں❤

d-dani1122
 

تجھے کیا لگتا ہے غالب 😋😋
مجھے تو لگتا ہے دامادام کی
ساری رونقیں مجھ سے ہیں 😎😛😛😝😁😉

d-dani1122
 

💕ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم💕
💕ھم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو💕۔

d-dani1122
 

خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے دامادام کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗

d-dani1122
 

دل جس بات پر ضد کرتا ہے
اللّٰہ اُسی بات پر آزماتا ہے.. ✨

d-dani1122
 

اُنکی ایک مسکراہٹ پے ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھ❤❤
ہم ہوش میں آنے والے تھےکہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞💞

d-dani1122
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕

d  : خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥 جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🤗 📸🔥❤️💋 - 
d-dani1122
 

محبت مجھے تجھ سے نہیں تیرے کردار سے ہے
ورنہ حسین لو گ با زار میں عا م بِکا کرتے ہیں۔