ہم انمول تو نہیں مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں___!!
صاحب
جو ایک بار ہاتھوں سے گر جائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے_
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
💞ناجانے کِس طرح کا رِشتہ ھے---- میرا اُس کِی ذات سے💞
💞وہ ذرا سا بھی خاموش ھوتو سانس ٹہر سِی جاتِی ھے💞
🖤منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے❤
🖤ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے❤
"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌
💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
یا اللہ جو مجھ سمیت سب سے جانے انجانے میں گناہ ہو گے ہیں معاف کر دیں اور آیندہ ان سے بچنے کی توفیق دے 3 مرتبہ استغفار پڑھ کر ameen لکھے
💪اپنی ضرورت ہو تو انسان پہاڑ کو توڑ کر بھی وہاں گھر بنالیتا ہے👉
😘.....لیکن......😘
❤کسی دوسرے کی مدد کے لیے راستے سے کنکر اُٹھانا بھی بوجھ لگتاہے 👍
...,. 💔
Oyee..
Koi jag rha h kya, jo mujy nashta bna kar dy dy.,.😂😂
ay Allah hum sb ki pareshaniya door kr dy
ameeen
میری ذات بھلے اچھی نہ ہو
یقین مانو فرشتے تم بھی نہیں ہو،💔
*غریب وہ ہے جس کا حاصل اس کی آرزو سے کم ہو جس کی آرزو حاصل سے کم ہو وہ امیر ہے یا یوں کہ غریب وہ ہے کہ جس کا خرچ اس کی آمدن سے زیادہ ہو امیر وہ ہے جس کی آمدن خرچ سے زیادہ ہو..!!*
_غریب اگر اپنی آرزو اور خرچ کم کر دے تو آسودہ ہو جائے گا اگر اپنے سے امیر لوگوں سے مقابلہ کرے گا تو کبھی آسودہ نہ ہوگا..!!_
*پستیوں کی طرف دیکھو آپ بلند نظر آؤ گے بلندی کی طرف دیکھو گے پست پس امیری غریبی، بلندی پستی، احساس ہے اپنے احساس کی اصلاح کریں...!!!*
❣️۔
پوچھا گیا محبت ❤ یا چائے ☕
میں نے کہا۔۔۔۔۔
محبت کے ہاتھ کی چائے☕❤
*💕کســی کـے لیــے غــلط انــدازہ کبھــی مت لگائیــں بہت ســی نــاپسنـدیــدگیــاں اور نفـرتیــں غــلط فہمیــوں اور غــلط انـــدازوں کا نتیجــہ بھــی ہوسکتــی ہیـــں💕*
مجھ سے نفرت تب کرنا جب آپ 👉
۔ میرےبارےمیں سب کچھ جانتےتو🤘
تب نہیں جب کسی سے کچھ سناھو💪
*کبھی کبھی انسان کے اندر ایک شور ہوتا ہے ... جو باہر سے بہت خاموش ہوتا ہے .....!!!*💞💞💞
اپنی موج میں بھٹکنا اور لوگوں کے دلوں میں دھڑکنا..! 😘
بچپن سے رہی ھے _______ عادت ھماری .....!!!🔥
💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 #ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞
ہو سکتا ہے الله نے ہمارے لیۓ سمندر لکھا ہو
اور ہم ایک قطرے کے لیۓ ضد کرہے ہوں اس لیۓ بہتر ہےصبر کرو💢💞
ﻣﺎﻥ ﻟﻮ! ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻔﺎﺭﮦ ﻋﺸﻖ، ﻓﻘﻂ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﭘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ 💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain