Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_خواہشوں کا پالنا بری بات_
_نہیں لیکن ان خواہشات_
_کے لئے اپنے نفس پر قابو_
_نہ پانا ہی انسان کے کمزور_
_ہونے کی دلیل ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

d-dani1122
 

💛💚🔷🌹💠💛💚
_کبھی کبھی زندگی ہمارا_
_امتحان لینے پہ آ جاتی ہے_
_اور وہ بھی اپنی پوری_
_طاقت کے ساتھ اور امتحان_
_بھی ایسا کہ بندہ نہ کسی_
_کو بتا سکتا ہے اور نہ ہی_
_مدد لے سکتا ہے سوائے اس_
_عظیم ذات رب کائنات کے !!_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

d-dani1122
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_گھر کے اندر جی بھر کے رو_
_لیجیے گا پر دروازہ ہمیشہ_
_ہنس کر ہی کٌھولیے گا_
_کیونکہ لوگوں کو جب پتہ_
_چلے گا کہ آپ اندر سے_
_ٹوٹ چکے ہیں تو_
_وہ آپ کو لوٹ لیں گے !!!_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

d-dani1122
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_ضروریات ان کو کہتے ہیں_
_جن کو پورا کئے بغیر جینا_
_مشکل ہوتا ہے اور_
_خواہشات وہ ہوتی ہیں_
_جن کو پورا کرنے کے چکر_
_میں جینا مشکل ہوجاتا ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

d-dani1122
 

تمام ممبرز سے گزارش ہے😛
دامادام کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر
وقت دیا کریں🙃😛😂😂

d-dani1122
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

d-dani1122
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

d-dani1122
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

d-dani1122
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

d-dani1122
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

d-dani1122
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم.........لگتے ھو😍😛😜
جواب ضرور دینا 😕😅

d-dani1122
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم.........لگتے ھو😍😛😜
جواب ضرور دینا 😕😅

d-dani1122
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم.........لگتے ھو😍😛😜
جواب ضرور دینا 😕😅

d-dani1122
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم.........لگتے ھو😍😛😜
جواب ضرور دینا 😕😅

d-dani1122
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا
بند کرو فیس بک
آو وہاٹساپ پہ بات کرتے ہیں.!!😏😏😍
.
.
.

d-dani1122
 

اپنی زندگی میں فیس بک پر ملنے والے بہترین انسان کا نام باتے ؟
🙄

d-dani1122
 

اپنی زندگی میں فیس بک پر ملنے والے بہترین انسان کا نام باتے ؟
🙄

d-dani1122
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_"یہ مت سـوچیں"_
_کہ فلاں نے یہ برائی_
_کی اور فلاں نے وہ_
_برائی کی ہے بلکہ یہ_
_سـوچیں کہ آپ نے آج_
_ســارے دن میں کون_
_کون سی اچھــائی کی ہے!!!_
*▪۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Rajpoot۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔▪*
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

d-dani1122
 

🔫#غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہیں سر پہ
🔫 سرکار🔫
ہماری #معصومیت ہی ایسی ھے #دُشمن بھی
دیکھ کر کہتا ھے #سبحان اللہ✌❤

d-dani1122
 

وہ جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گِلا نہیں کرتے ❣️