تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے؟
مجھ سے آنکھیں ادھار لے جاؤ
اپنی زندگی راہ چلتے مسافر کی طرح گزارو ۔۔
اور اپنے پیچھے خوبصورت نشان یادیں چھوڑ جاو ۔۔
کیونکہ ھم تودنیا میں بس مہمان ھی ھیں ۔۔۔
اور مھمان تو جانے کے لئے ھی ھوتاھے ۔۔
💙
ایسا نہیں کہ تیری جگہ کوئی اور آ گیا... 🥀
لیکن تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا... 💔
قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا
❤
لوگ مجھے کہتے ہے تمہیں نقصان پہنچے گا
تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کے ملتے ہو❤✌💚
*_وہ خالق ہے۔۔۔۔_*
*_کہانی بدل بھی تو سکتا ہے❤️_*
اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گۓ الفاظ بلانے والے
🖤
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے.
نہ جانے اس پہ کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا!
تیـرے آنے سے کچھ ذرا پہلـے ،
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں✨
جون ایلیا
جب خواہشات مر جاتی ہیں تو صرف سمجھوتے باقی رہ جاتے ہیں پھر ہم خوش ہوں یا اداس اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا💯🔥
مدت ہوٸ_____دیدار یار نہیں ہوا
نہ جانے بن سنور کر اب وہ کیسے لگتے ہوں گے...!!
چاہتا تھا بےحد، بےپنا، بےتحاشہ مجھے!!
یار! وہ شخص باتیں بڑی کمال کی کرتا تھا!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain