Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

لڑکیو تم صرف
موٹر سائیکل کی چین میں🛵
اپنا دوپٹہ پھنسا سکتی ہو🤦
مجھے نہیں.😝😝

danish_786
 

Caronaa Khatam
😆😆😆

Funny joke
d  : 😄😃😄😀 koi نجامی ھے تو بتاو😘 - 
danish_786
 

مجھے اٹینشن چاہیے ۔۔۔🙄⁦☹️⁩
لیکن کنجر لوگ ٹینشن دے کے چلے جاتے ہیں۔۔😡😡😡👊

danish_786
 

محبت نہیں نکاح کیجئے ❤
اور ہمارے لیے بھی دعا کیجئے

danish_786
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂
~~@|¡~😂😂

danish_786
 

اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے تو عورت صورت کی بجائے سیرت کو سنوارتی۔
☆☆☆

اچھے لوگوں کی قدر کیا کرو 
 اچھے لوگ روز روز نہیں ملتے اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں😛😋😜
d  : اچھے لوگوں کی قدر کیا کرو اچھے لوگ روز روز نہیں ملتے اور میرے جیسے تو بلکل - 
danish_786
 

اچھا ہوا وہ بے وفا نکلے۔۔۔۔🤔🤔
وفادار تو کتے ہوتے ھیں۔۔😉🤭😂😂🤣🤣

danish_786
 

یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہیں دل کرتا ہے پوری پراپرٹی ان کے نام کردوں🙈⁦❤️⁩😁
Danii

danish_786
 

Dil kar raha hai k aj koi pyari si
Booji meri post par aaye.. 😘🙈😍

danish_786
 

TikTok
بند کرنے کے حق میں کتنے لوگ ہیں ؟??

danish_786
 

''_____دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے____"
"______لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے____"

احتراماً آداس رہتے ہیں
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُن کو
d  : احتراماً آداس رہتے ہیں ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُن کو - 
danish_786
 

پوچھنا یےتھا کے کیا پانی میں ایلفی ڈال کر پینےسےٹوٹا دل جوڑ جاتا🙄🤔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

danish_786
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے پیارے دوستوں امید ھے اپ تھک ھو گے
اللہ پاک اپ کو ہمشہ سلامت رکھے
دوستوں یہ اپ کی وہب ساہت ھمشہ کے لیے چھوڑ رھا ھوں میں کسی سے ناراض نھیں ھو ۔
اگر مجھ سے کوھی ھے تو معاف کر دے
اسپشل مری سسٹر ماریہ اور لاہبہ
بھاھی کو معاف کر دینا
الله حافظاللہ نگہباناپنا خیال رکھنا

danish_786
 

good evening 😇

danish_786
 

aoa to all ,kisi ko Bitcoin account ki information Hy tu plzz , explain me???

danish_786
 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جن سے ہم خود کو درست ثابت کر سکیں...!!!
💯

danish_786
 

👈ہائے وہ اداسی کا سبب پوچھ رہا ہے!!!
اور مجھ کو بہانے بھی بنانے نہیں آتے