Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

*ہر بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے۔ کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں٬ کچھ پیار٬ کچھ اعتماد اور کچھ ہماری خوشیاں....!!!*🌹

اج کے دن کا صدقہ
 اور حضرت محمدﷺ 
 کا واسطہ
d  : اج کے دن کا صدقہ اور حضرت محمدﷺ کا واسطہ - 
یااللہ راضی ھو جا 🙏🙏🙏🙏🙏
d  : یااللہ راضی ھو جا 🙏🙏🙏🙏🙏 - 
Ya Allah Mahaf Framaa
d  : Ya Allah Mahaf Framaa - 
danish_786
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥

danish_786
 

جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے

danish_786
 

خیالی تصویر بنا رہا ہوں تری اے پردہ نشین۔۔
آنکھیں میں بناؤں گا تجھے دیکھنے کے بعد۔۔

danish_786
 

سنو و لمحے بہت خاص ہوتے ہے ♥️
جسمے ہم تم اک ساتھ ہوتے ہے😘

danish_786
 

اگر ہیں نفرت کے قابِل
تو وَاللّه! ضُرور کیجئے...😍

danish_786
 

کس نے کس کا سکون لوٹا____؟؟؟
آو بیٹھو حساب کرتے ہیں 💔

danish_786
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

danish_786
 

*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*

danish_786
 

❣🤲🏻 🌙۔
*ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺅﮞ؟ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻭﺍﻭﯾﻼ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﻓﺮﺽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ذرا نہیں پورا سوچئیے گا.....!!!!*
*❣دبـــــــستان ادب 🌙*

danish_786
 

*کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں۔*
*اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!*💞💞💞

danish_786
 

*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞💞

danish_786
 

GOOD NIGHT سارے لوکوں

danish_786
 

🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
*✍🏻 خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔ ۔ ۔*
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹

نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?⁩⁦❤
d  : نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤ محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں - 
میں لاڈ پیار کی عادی ہوں❤️

مجھے نفرت ہے سخت لہجے سے🔥
d  : میں لاڈ پیار کی عادی ہوں❤️ مجھے نفرت ہے سخت لہجے سے🔥 - 
پہلے میں اچھا تھا____اب برا کیسے ہو گیا
تم   تو   بدلے   ہو   مگر   بیان   تو   مت  بدلو😢💔💔 💯
d  : پہلے میں اچھا تھا____اب برا کیسے ہو گیا تم تو بدلے ہو مگر بیان  -